کفعمی نے مصباح میں ایک دعا نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیدابن طاؤس نے اس کو ظالم حاکم سے بچاؤ، دشمن کے غلبے، مصیبت کے آنے، فقر و تنگدستی اور تنگئ سینہ کے خوف کے اوقات میں پڑھنے کیلئے ذکر کیا ہے، اور یہ دعا صحیفۂ سجادیہ میں سے ہے، پس جب ان میں سے کسی بات کا خوف ہو تو اس دعا کو پڑھے اور وہ یہ ہے: