سید ابن طاؤس نے مہج الدعوات میں امام محمد باقرؑ سے نقل کیا ہے کہ جبرائیلؑ نے رسول اللہؐ سے عرض کیا کہ میں کسی پیغمبر کو آپ سے بڑھ کر دوست نہیں رکھتا، پس آپ بکثرت یہ پڑھا کریں: