استغاثہ بہ حضور حضرتِ قائم علیہ السلام
سید علی خان نے کلم طیب میں تحریرفرمایا ہے کہ یہ وہ استغاثہ ہے جو امام زمانہؑ ﴿عج﴾ سے کیا جانا چاہیے۔
پس جہاں بھی ہو دو رکعت نماز حمد اور کسی بھی سورہ کے ساتھ پڑھے بعد از نماز زیر آسمان قبلہ رخ کھڑے ہو کر یہ استغاثہ کرے
لفظ كذا وكذا کی بجائے اپنی حاجت طلب کرے پھر کہے:
پس جو دعا چاہے مانگے انشاء اللہ وہ بر آئے گی۔
مؤلف کہتے ہیں کہ بہتر ہے دو رکعت نماز جس کی پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورۃ الفتح اور دوسری رکعت میں سورۂ نصر پڑھے۔