یہ دو رکعت ہے کہ پہلی رکعت میں سورۂ حمد اور دس مرتبہ یہ کہے:
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْحِسَابُ
پروردگار! مجھے، میرے والدین اور مومنین کو بخش دے جب حساب کا دن آئے گا ۔
اور دوسری رکعت میں سورۂ حمد کے بعد دس مرتبہ پڑھے:
رَبِّ اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَلِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ
پروردگار مجھے، میرے والدین کو اور جو مومن میرے گھر آیا ہے اسے بخش دے اور مومنین اور مومنات کو بھی
اور سلام کے بعد دس مرتبہ کہے:
رَبِّ ارْحَمْھُمَا كَمَا رَبَّیَانِیْ صَغِیْرًا۔
رب میرے والدین پر رحم فرما جیسے بچپن میں انہوں نے مجھے پالا