28th Safar Amaal
عمل رزق
روایت ہے کے جو شخص سوره الم نشرح، سوره والتین، سوره النصر اور سوره التوحید کو آخری بدھ کے دن ٧ بار پڑھے تو الله تعالیٰ اسے دنیا میں غنی رزق عطا فرمائے گا.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱••┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
٢٨ صفر نماز حاجت
اس دن کی نماز حاجت کے بارے میں منقول ہے کہ یہ بہت مؤثر عمل ہے اور پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہٹانے جیسے مشکلات کے لئے وسیلہ بن سکتی ہے. جو شخص ٢٨ صفر کے دن یہ نماز ادا کرے، وہ اپنی دیرینہ اور مشکل ترین جائز حاجات کے لئے الله تعالیٰ سے دعا کرے.
طریقہ نماز
غروب آفتاب سے پہلے دو رکعت نماز، نماز صبح کی طرح ادا کریں ۔
نیت کریں :
دور کعت نماز حاجت ، فلاں جائز حاجت کی برآوری کے لیے ، قربة الی الله "
نیت میں اپنی حقیقی خواہش اور دل کی حاجت بیان کریں ۔
نماز کا سلام پھیرنے کے بعد :
سورہ یسین - 1 مرتبہ پڑھیں ۔
پھر 30 مرتبہ صلوات پڑھیں اور اس کا ثواب رسول اکرم ص اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کی روح مبارک کو ہدیہ کریں۔
آخر میں درج ذیل دعائے رزق بے نہا کو 1 مرتبہ پڑھیں

يَا اللَّهُ، يَا اللَّهُ، يَا اللَّهُ، يَا رَبِّ، يَا رَبِّ، يَا رَبِّ، يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ، أَسْأَلُكَ بِاسْمِكَ الْعَظِيمِ الْأَعْظَمِ أَنْ تَرْزُقَنِي رِزْقًا حَلَالًا طَيِّبًا بِرَحْمَتِكَ الْوَاسِعَةِ، يَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ