Saturday Zikar
يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
Ya Rabbul Alameen
"O, Lord of the Universe"
100/1000 times
"O, Lord of the Universe"
100/1000 times
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱••┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
یا غنی
Ya Ghaniyu
"The Self Sufficient"
1060 times
"The Self Sufficient"
1060 times
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱••┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
مرحوم سید علی خان کبیر (رح) اپنی شریف کتاب الکلم الطیب میں فرماتے ہیں :
اگر کوئی شخص درج ذیل اسماءِ جلیلہ کا مداومت (باقاعدگی) کے ساتھ ورد رکھے تو اسے ہر چیز پر تصرف (قابو) کی قدرت حاصل ہوگی.
اگر کوئی شخص درج ذیل اسماءِ جلیلہ کا مداومت (باقاعدگی) کے ساتھ ورد رکھے تو اسے ہر چیز پر تصرف (قابو) کی قدرت حاصل ہوگی.
یا حَلیمُ یا عَلیمُ یا عَلیُّ یا عَظیمُ یا حَیُّ یا قَیّومُ یا ذا الجَلالِ و الاِکرامِ بِرَحمَتِکَ اَستَغیثُ فَاَغِثْنی یا مُغیثُ یا مُغیثُ لا اِلهَ اِلّا اَنتَ سُبحانَکَ اِنّی کُنتُ مِنَ الظّالِمینَ فَاسْتَجَبْنا لَهُ وَ نَجَّیْناهُ مِنَ الْغَمِّ وَ کَذلِکَ نُنْجِی الْمُؤْمِنینَ ،
اے بردبار ! اے علم والے ! اے بلند مرتبت ! اے عظمت والے ! اے زندہ ! اے قائم بالذات ! اے جلال اور اکرام والے ! میں تیری رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا ہوں پس میری فریاد سن اے فریاد رس ! اے فریاد رس ! تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو پاک ہے بے شک میں ہی ظالموں میں سے تھا پس ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے غم سے نجات دی اور اسی طرح ہم مومنوں کو نجات دیتے ہیں ،
(الکلم الطیب ، صفحہ 19)
حضرت آیت اللہ سید علی خان مدنی (رح)
حضرت آیت اللہ سید علی خان مدنی (رح)