امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں کہ بہرے پن کو دور کرنے کیلئے ہاتھ کو کان پر رکھے اور لَوْ اَنْزَلْنَا ھٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰی جَبَل .... تا آخر پڑھے جو سورۂ حشر کی آیت ہے ۔