پنڈلی کا درد
اس درد کے لئے وارد ہے کہ سات مرتبہ یہ آیت پڑھے:
وَاتْلُ مَا ٲُوْحِیَ اِلَیْكَ مِنْ كِتَابِ رَبِّكَ
اور تلاوت کرو اس کی جو تمہارے رب کی کتاب سے تم پر وحی کی گئی
لَا مُبَدِّلَ لِكَلِمَاتِہٖ
اس کے کلمات کو بدلنے والا کوئی نہیں
وَلَنْ تَجِدَ مِنْ دُوْنِہٖ مُلْتَحَدًا۔
نہ اس کے بغیر کسی کو اپنا پشت پناہ پاؤ گے۔