امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ منہ کا درد ختم کرنے کے لئے مقام درد پر ہاتھ رکھے اور یہ دعا پڑھے:
بِسْمِ ﷲ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
خدا کے نام سے جو بڑارحم والا
بِسْمِ ﷲ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ دَاءٌ
مہربان ہے خدا کے نام سے جس کے نام کے ہوتے ہوئے بیماری تکلیف نہیں دے سکتی
ٲَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ ﷲ الَّتِیْ لَا یَضُرُّ مَعَھَا شَیْءٌ
پناہ لیتا ہوں خدا کے کلمات کے ساتھ جس کے ہوتے ہوئے کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی
قُدُّوْسٌ قُدُّوْسٌ قُدُّوْسٌ
وہ پاک ہے پاک ہے پاک ہے
ٲَسْٲَلُكَ یَارَبِّ بِاسْمِكَ الطَّاھِرِ الْمُقَدَّسِ الْمُبَارَكِ
سوال کرتا ہوں اے پروردگار تیرے نام پر جو پاک ہے پاکیزہ اور برکت والا ہے
الَّذِیْ مَنْ سَٲَلَكَ بِہٖ ٲَعْطَیْتَہٗ
کہ جو اس کے ذریعے تجھ سے مانگے تو عطا کرتا ہے
وَمَنْ دَعَاكَ بِہٖ ٲَجَبْتَہٗ
جو تجھے اس کے ذریعے پکارے تو اس کی سنتا ہے
ٲَسْٲَلُكَ یَا ﷲُ یَا ﷲُ یَا ﷲُ
تجھ سے سوال کرتا ہوں یا للہ یا اللہ یا اللہ
ٲَنْ تُصَلِّیَ عَلٰی مُحَمَّدٍ النَّبِیِّ وَٲَھْلِ بَیْتِہٖ
یہ کہ تو رحمت نازل فرما اپنے نبی محمدؐ اور ان کی اہلبیت پر
وَٲَنْ تُعَافِیَنِیْ مِمَّا ٲَجِدُ فِیْ فَمِیْ وَفِیْ رَٲْسِیْ
اور یہ کہ تو مجھے بچا لے ان بیماریوں سے جو میرے منہ میں ہیں میرے سر میں ہیں
وَفِیْ سَمْعِیْ وَفِیْ بَصَرِیْ وَفِیْ بَطْنِیْ
کان، آنکھوں اور پیٹ میں
وَفِیْ ظَھْرِیْ وَفِیْ یَدِیْ وَفِیْ رِجْلی
اور کمر میں ہیں اور میرے ہاتھوں پیروں میں ہیں
وَفِیْ جَوَارِحِیْ كُلِّہَا۔
اور میرے تمام اعضا میں ہیں ۔
انشاء اللہ شفا ملے گی۔