نماز حضرت حجتؑ
درد شقیقہ یا آدھے سر کے درد کیلئے درد کی جگہ پر ہاتھ رکھے اور تین مرتبہ یہ پڑھے:
یَا ظَاھِرًا مَوْجُوْدًا وَیَا بَاطِنًا غَیْرَ مَفْقُوْدٍ
اے ظاہر میں موجود جو باطن میں بھی ناپید ہے
ارْدُدْ عَلٰی عَبْدِكَ الضَّعِیْفِ ٲَیَادِیَكَ الْجَمِیْلَۃَ عِنْدَھٗ
اپنے ناتواں بندے کی طرف اپنی اچھی اچھی نعمتیں پلٹا دے
وَٲَذْھِبْ عَنْہُ مَا بِہٖ مِنْ ٲَذًى
اور اس سے ہر قسم کی تکلیف اور اذیت دور کر دے
اِنَّكَ رَحِیْمٌ قَدِیْرٌ۔
یقیناً تو مہربان ہے قدرت والا ۔