ورم اور سوجن کا تعویذ
روایت میں آیا ہے کہ جب بدن پر کہیں ورم آ جائے فریضہ نماز کے لئے وضو کرنے کے بعد سورۂ حشر کی آیت لَوْ اَنْزَلْنَا ھٰذَا الْقُرْاٰن ... تا آخر پڑھے اور پھر نماز کے بعد بھی اسے پڑھے اور اس پر خوب غور کرے، انشاء اللہ ورم جاتا رہے گا۔